اکتوبر 18, 2026

سیاسیات۔ سینئر حماس رہنما عبدالرحمان کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ یہودی آباد کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف حملے بڑھا دیے ہیں،فلسطینی اسرائیلی جارحیت کے سامنے نہ ہتھیار ڈالیں گے نہ اپنی زمینوں اور مقدس مقامات سے دستبردار ہوں گے۔

انہوں نے حماس کے کارکنوں کو ہدایت کی کہ فلسطینی کسانوں کی حمایت اور مزاحمت جاری رکھیں۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے۔

https://whatsapp.com/channel/0029VaAOn2QFXUuXepco722Q

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

one × three =