اکتوبر 30, 2026

سیاسیات- بھارت میں گائے ذبح کرنے پر 3 مسلمانوں کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔

بھارت کی ریاست گجرات کی ایک عدالت نے گائے ذبح کرنے کے کیس میں 3 مسلمان شہریوں کو سزائے موت سنائی۔

رپورٹ کے مطابق 3 نوجوانوں  وسیم قریشی، محمد رفیق قریشی اور اشفاق سے 277 کلو گائے کا گوشت برآمد ہوا جس پر انہیں عمر قید کی سزا سنائی گئی اور 3 لاکھ بھارتی روپے کا جرمانہ بھی کیا گیا۔

گجرات کے نائب وزیراعلیٰ ہرش سانگھوی نے اس فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ واضح پیغام ہے کہ قانون گائے کو ذبح کرنے والوں کو نہیں چھوڑے گا۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے۔

https://whatsapp.com/channel/0029VaAOn2QFXUuXepco722Q

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

nineteen − one =