جولائی 14, 2026

سیاسیات۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے پی ایس ایل کی بحالی کا اعلان کردیا۔

محسن نقوی نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ پی ایس ایل کے بقیہ 8 میچز 17 سے 25 مئی تک ہوں گے، پی ایس ایل پھر وہاں سے شروع ہو رہی جہاں سے رکی تھی۔

چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ہم ایک بار پھر کرکٹ کے اسپرٹ کا جشن منانے جا رہے پیں،  تمام ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے میچز راولپنڈی اور لاہور میں ہوں گے، پاکستان کرکٹ بورڈ لیگ کے بقیہ میچز کے لیے زیادہ سے زیادہ غیر ملکی پلیئرز واپس لانے کے لیے کوشاں ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

17 − three =