اکتوبر 9, 2026

سیاسیات- سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی

سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان 3 فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترے گا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیم میں عرفات منہاس اور سفیان مقیم کی شمولیت کا امکان نہیں ہے،  رضا اللہ راولپنڈی میں سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کریں گے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ خواجہ نافع بطور وکٹ کیپر کھیلیں گے۔

اس کے علاوہ ممکنہ گیارہ کھلاڑیوں میں صاحبزادہ فرحان،معاذ صداقت ،صائم ایوب ، فخر زمان، حسن نواز،خواجہ نافع،شاداب خان شامل ہوسکتے ہیں۔

ممکنہ گیارہ کھلاڑیوں میں رضا اللہ ،نسیم شاہ ، ابرار احمد اور سلمان مرزا بھی شامل ہیں۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے۔

https://whatsapp.com/channel/0029VaAOn2QFXUuXepco722Q

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

thirteen − 11 =