مئی 20, 2024

مشی گن یونیورسٹی میں گریجویشن کی تقریب فلسطینی حق کے مظاہرے میں تبدیل

سیاسیات- امریکہ کی مشی گن یونیورسٹی میں گریجویشن کی تقریب فلسطین کے حق میں مظاہرے میں تبدیل ہو گئی۔

پولیس اہلکاروں نے سائیکلوں کے ذریعے فلسطین کے حامی مظاہرین کو دھکیلنے کی کوشش کی جب کہ متعدد کو گرفتار بھی کرلیا گیا۔

ورجینیا اسٹیٹ یونیورسٹی میں بھی اسرائیلی جارحیت کےخلاف احتجاج جاری ہے۔

پولیس نے 25 طلبا کوگرفتارکرلیا اور فلسطین کے حق میں لگے احتجاجی کیمپ اکھاڑ دیے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق17 اپریل سے اب تک امریکہ میں2400 سے زیادہ طلبا گرفتار کیے جا چکے ہیں۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

3 × 1 =