جون 8, 2025

سیاسیات- برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ امریکی سازش کا معاملہ ختم ہو چکا، پاکستان کو دنیا بھر خاص طور پر امریکا کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنے چاہئیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان امریکی سازش کے بیانیے کو پیچھے چھوڑ کر امریکا کے ساتھ پھر سے اچھے تعلقات قائم کرنے پر تیار ہوگئے۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ امریکی سازش کا معاملہ ختم ہو چکا، پاکستان کو دنیا بھر خاص طور پر امریکا کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات غلام اور مالک کے رہے ہیں لیکن اس میں زیادہ قصور پاکستانی حکومتوں کا تھا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

20 − 4 =