نومبر 24, 2024

کسی بھی دباؤ کے ذریعے روس کو نیچا نہیں دکھایا جاسکتا۔ پیوٹن

سیاسیات- روسی صدر پیوٹن نےکہا ہے کہ روس کو نیچا دکھانےکی کوشش کرنے والے ممالک کے لیڈر احمق ہیں۔

کاؤنسل آن انٹرنیشنل ریلیشنز کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے صدر پیوٹن نےکہا کہ روس کو درجنوں چھوٹی ریاستوں میں تقسیم کرنےکی سازش کرنے والے روسی وسائل پر قابض ہونا چاہتے ہیں۔

پیوٹن نےکہا ہےکہ ان ممالک کےلیڈر احمق ہیں کیونکہ کسی بھی دباؤ کے ذریعے روس کو نیچا نہیں دکھایا جاسکتا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

14 − 6 =