اکتوبر 18, 2024

کالعدم تحریک طالبان کی جانب سے اہم شخصیات کو نشانہ بنانے کے منصوبے کا انکشاف

سیاسیات- کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے اہم شخصیات کو نشانہ بنانے کے منصوبے کا انکشاف ہوا ہے۔

کالعدم ٹی ٹی پی اور’جماعت الاحرار’ کا عسکری اور حساس اداروں کے سربراہان کو نشانہ بنانے کا منصوبہ ہے۔

کالعدم جماعتوں کا حکومتی عہدیداران، مریم نواز، رانا ثنااللہ، سکیورٹی اور حساس اداروں کے افرادکو نشانہ بنانے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی گاڑیوں اور چیک پوسٹوں پر بھی حملے کرنے کا منصوبہ ہے۔

جماعت الاحرارکے سرغنہ رفیع اللہ کی زیرنگرانی 2خودکش حملہ آوروں پر مشتمل گروپ پنجاب میں داخل ہوچکا۔

9 مئی کے فسادات کو کالعدم ٹی ٹی پی کےسرغنہ سربکف مہمند نے بیان میں سراہا اور شرپسندوں کی پذیرائی بھی کی۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

11 + nineteen =