نومبر 23, 2024

ایران کے ساتھ کوئی تنازعہ نہیں چاہتے۔ جوبائیڈن

سیاسیات- امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ تنازعہ نہیں چاہتے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا اپنے شہریوں کےتحفظ کےلیے طاقت سےکام لینے کو تیار ہے۔

رپورٹس کے مطابق امریکی صدر کے حکم پرشام میں فضائی حملےکیےگئے تھے، جس میں ایران نواز جنگجو مارے گئے تھے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے ایک ڈرون حملے میں امریکی شہری کی ہلاکت پرجوابی کارروائی کی۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

15 − 5 =