اکتوبر 18, 2024

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس میں دھماکہ

سیاسیات-  چیچہ وطنی کے قریب کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر  ایکسپریس میں دھماکہ ہوا ہے۔

ریلوے ذرائع کے مطابق جعفر ایکسپریس میں دھماکے سے ایک خاتون جاں بحق اور 4 مسافر زخمی ہوگئے۔

ریلوے ذرائع کا کہنا ہےکہ دھماکہ اکانومی کلاس کی بوگی نمبر 6 میں ہوا، دھماکےکی نوعیت معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

two × 2 =