اکتوبر 9, 2026

سیاسیات- سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا: ’پہلے حملے میں ایئرپورٹ کی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا جبکہ دوسرے حملے کا ہدف سعودی ایئرلائنز کا ایک طیارہ تھا۔‘

سعودی عرب کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جمعے کو بتایا ہے کہ آٹھ اکتوبر کو دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہونے والے دو حملوں میں ایک پائلٹ سمیت تین سعودی شہری جان سے گئے جبکہ سعودی ایئرلائنز کا ایک طیارہ بھی متاثر ہوا۔

یمن میں سرگرم حوثیوں نے ریاض ایئرپورٹ پر حملے کا دعویٰ کیا تھا، جنہوں نے حالیہ دنوں میں سعودی عرب کے مختلف مقامات پر شہری تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔

ایکس پر جاری بیان میں سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا: ’پہلے حملے میں ایئرپورٹ کی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا جبکہ دوسرے حملے کا ہدف سعودی ایئرلائنز کا ایک طیارہ تھا۔‘

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے۔

https://whatsapp.com/channel/0029VaAOn2QFXUuXepco722Q

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

six − five =