سیاسیات۔ ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے صیہونی وزیر جنگ کے بیان پر ردِ عمل میں کہا ہے کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت بالکل واضح ہے جس میں امریکی صدر ٹرمپ اسرائیل کی کارروائیاں رکوانے کے پابند ہیں۔
سید عباس عراقچی نے نے کہا کہ اگر اسرائیل امریکا کی ہدایات کو نظرانداز کرے گا تو ایران انہیں سبق سکھائے گاجبکہ ایرانی عوام اور قیادت کے خلاف کسی بھی قسم کی دھمکی کا فوری اور بھرپور جواب دیا جائے گا ۔
تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے۔








