جون 19, 2026

مترجم: حجت‌الاسلام والمسلمین محمد شاهد رضا خان 

ایک روایت کے مطابق 13 جمادی الاول کو رسول خدا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم کے ٹکڑے کی ناحق شہادت۔ اس دلخراش موقع پر مسجد نبوی میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی کے خطبہ فدکیہ کا مختصر جائزہ لینا مناسب معلوم ہوتا ہے۔ یہ خطبہ مختلف مکاتب کے منابع میں درج ہے اور غالباً اس سے خطاب کرنے والے پہلے شخص ابی الفضل احمد ابن ابی طاہر طیفور تھے جو 204 میں بغداد میں پیدا ہوئے اور 280 ہجری میں وفات پائی۔ اس نے اس خطبہ کو کئی سلسلوں کے ساتھ نقل کیا ہے۔

خطبہ فدکیہ کے راویوں کے نام: 1. حسن بن علوان 2. عطیہ بن سعد عوفی تابعی 3. عبداللہ بن الحسن 4. موسیٰ بن عیسیٰ 5. عبداللہ ابن یونس 6. جعفر الاحمر 7. زید بن علی رضی اللہ عنہ اور8۔حضرت زینب سلام اللہ علیها اور دیگران۔

خطبہ فدکیہ کے اہم ترین موضوعات: ان میں سے کچھ اہم موضوعات یہ ہیں: خدا کی حمد و ثناء، رسول اللہ (ص) کا تعارف، فدک پر قبضے کا حوالہ، اہل بیت (ع) کا مقام، امامت کی اہمیت اور رسول خدا (ص) کے بعد امامت اور ولایت کے مقام کی اہمیت۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے۔

https://whatsapp.com/channel/0029VaAOn2QFXUuXepco722Q

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

3 × 4 =