جون 19, 2026

سیاسیات- پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا چھٹا سہ فریقی ڈائیلاگ کابل میں ہوئے۔

دفترخارجہ کے مطابق سہ فریقی اجلاس میں سیاسی،اقتصادی اورسکیورٹی تعاون پربات چیت ہوئی اور تینوں ممالک نے دہشتگردی کےخلاف مشترکہ کوششیں تیزکرنے کا عزم کیا۔

ترجمان نے بتایاکہ سہ فریقی اجلاس میں تجارت، ٹرانزٹ، علاقائی ترقی، صحت، تعلیم اور ثقافتی تعاون بڑھانے پراتفاق کیا گیا۔

دفترخارجہ کے مطابق اجلاس میں سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے۔

https://whatsapp.com/channel/0029VaAOn2QFXUuXepco722Q

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

13 − eight =