نومبر 23, 2024

تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ، اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ

سیاسیات۔ تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر یہودیوں کی بڑی تعداد نے مظاہرہ کیا اور اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ کیا گیا۔

مظاہرین نے امریکی سفارتخانے کے اطراف کی سڑکیں بند کر دی، انہوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر اسرائیل پر ہتھیاروں کی پابندی لگانے اور غزہ میں نسل کشی روکنے کے مطالبات درج تھے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

12 − eleven =