اکتوبر 27, 2024

امریکہ: کئی علما اور پیش اماموں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق کر دی

سیاسیات۔ امریکہ کی ریاست مشی گن میں کئی علما اور پیش اماموں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق کر دی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست مشی گن میں کئی علما اور پیش اماموں نے ری پبلکن صدارتی امیدوار اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق کر دی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  بلال الظہیری سمیت مختلف پیش اماموں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جنگیں ختم کرنے اور عالمی سطح پر امن قائم کرنے کے اعلان کو اپنی جانب سے توثیق کا سبب قرار دیا۔

میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا کہ علما اور پیش اماموں کی حمایت پر ڈونلڈ ٹرمپ نے خوشی کا اظہار کیا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

13 + 6 =