سیاسیات۔ پاکستان اور سعودی عرب نے ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے۔
سعودی عرب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران پر حملہ ملکی خود مختاری اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
سعودی عرب نے کہا ہےکہ فریقین زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کریں جب کہ عالمی برادری کشیدگی کم کرنے اورعلاقائی تنازعات ختم کرنےکیلئےاقدامات کرے۔