نومبر 23, 2024

میں صدر ہوتا تو حماس یا حزب اللہ اسرائیل پر حملہ نہ کرتے۔ ٹرمپ

سیاسیات- ری پبلکن صدارتی امیدوار اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ اگر وہ صدر ہوتے تو حماس یا حزب اللہ اسرائیل پر حملہ نہ کرتے۔

امریکہ کی نائب صدر اور ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدے پر کچھ پیش رفت ہوئی ہے لیکن جب تک حقیقت میں کوئی معاہدہ نہیں ہو جاتا یہ بے معنی ہے۔

دوسری جانب ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ صدر ہوتے تو حماس یا حزب اللہ اسرائیل پر حملہ ہی نہ کرتے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کیخلاف جہاد نہیں ہونے دوں گا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

twelve − 5 =