اکتوبر 13, 2024

محمد رضا عارف ایرانی نائب صدر مقرر

سیاسیات- صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے حکم سے محمد رضا عارف 14ویں حکومت کے پہلے نائب صدر بن گئے۔

73 سالہ اصلاح پسند سیاست دان محمدرضا عارف نے محمد خاتمی کی حکومت میں بھی نائب صدر کے طور پر خدمات انجام دی تھیں۔

وہ تہران سے ایرانی پارلیمنٹ کے رکن بھی رہے ہیں۔

یاد رہے کہ کل رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کے نئے صدر کے طور پر مسعود پیزشکیان کی باضابطہ توثیق کر دی تھی۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

thirteen + 17 =