اکتوبر 13, 2024

تل ابیب پر حملہ، ابھی کہانی کا آغاز ہے. محسن رضائی

سیاسیات- سپاہ پاسداران کے سابق سربراہ محسن رضائی نے تل ابیب پر یمنی فوج کے حملے کے بعد کہا ہے کہ ابھی کہانی شروع ہوئی ہے۔

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق سربراہ اور اقتصادی رابطہ کمیٹی کے سیکریٹری محسن رضائی نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر یمنی فوج کے ڈرون حملے کے بعد ایک بیان میں کہا ہے کہ یمنی فوج کا ڈرون حملہ کہانی کا آغاز ہے۔

یاد رہے کہ کل صبح تل ابیب کے حساس علاقے میں امریکی سفارت خانے کے نزدیک ڈرون حملہ ہوا تھا۔

یمنی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تل ابیب پر حملے میں جدید ترین ڈرون طیارہ”یافا” استعمال کیا گیا تھا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

twelve + seventeen =