اکتوبر 5, 2024

علامہ عارف واحدی کی جانب سے نومنتخب ایرانی صدر کو مبارکباد

سیاسیات- شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جمہوری اسلامی ایران کےنو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پِزِشکیان، رہبر معظم انقلاب حضرت آیۃ اللہ خامنہ ای اور ملتِ ایران کو مبارک باد پیش کرتے ہیں انہوں نے سراہتے ہوئے کہا کہ شہید صدر رئیسی کی شہادت کے اتنے بڑے سانحے کے باوجود سسٹم میں کوئی خلل نہ آیا دستوری طور پر بروقت منصفانہ انتخابات کا انعقاد ہوا جو کہ خوش آئند ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

seventeen + twelve =