نومبر 28, 2024

سعودی ولی عہد عنقریب پاکستان کا دورہ کریں گے

سیاسیات- پاکستان کی سعودی عرب کیساتھ بزنس ٹو بزنس (بی ٹو بی )معاہدوں پر متوقع پیشرفت پر نظر ، وزیر تجارت جام کمال کا کہنا ہے کہ سعودی عرب خلیجی خطے کی سب سے بڑی معیشت ہے جس کی جی ڈی پی 2022 میں 1.1 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئی.

امکان ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان مئی میں پاکستان کا دورہ کریں گے اور ریکوڈک، ریفائنری، زراعت اور کان کنی میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے لیے کچھ اہم معاہدوں پر دستخط کریں گے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

four + 7 =