اپریل 5, 2025

پی پی کی جانب سے سرفراز بگٹی وزیر اعلی بلوچستان نامزد

سیاسیات- پیپلز پارٹی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کیلیے سرفراز بگٹی کو نامزد کر دیا

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے کچھ دیر میں سرفراز بگٹی کے نام کا باضابطہ اعلان بھی متوقع ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بلوچستان اسمبلی میں ن لیگ کے امیدوار عبدالخالق اچکزئی اسپیکر اور پیپلز پارٹی کی امیدوار اسپیکر غزالہ بلامقابلہ منتخب ہوئے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

20 − 7 =