نومبر 23, 2024

تیل کی سپلائی کےلیے روس قابل بھروسہ نہیں۔ امریکہ

سیاسیات- امریکی محکمہ خارجہ نے تیل کی سپلائی کے لیے روس کو ناقابل بھروسہ قرار دیدیا۔

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ سستے ایندھن کے  حصول کے لیے مختلف ملکوں کے مسائل کو سمجھتے ہیں لیکن تیل کی سپلائی کےلیے روس قابل بھروسہ نہیں۔

ترجمان محکمہ خارجہ نے کہا کہ امید ہے روسی تیل کوکم قیمت پرخریدنے کے لیے ملک زیادہ فائدہ اٹھاسکیں۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

nineteen − 1 =