سیاسیات۔ یمنی انصار اللہ نے کہا ہے کہ انہوں نے سعودی عرب پر متعدد حملوں میں توانائی تنصیبات، ائیرپورٹس اور عسکری تنصیبات کو نشانہ بناتے ہوئے متعدد حملے کیے ہیں۔
ذرائع کے مطابق جن اہداف پر حملے کیے گئے ہیں ان میں ینبع میں واقع سعودی آرامکو کی تنصیب، شیبہ آئل فیلڈ ، ریاض کا کنگ خالد انٹرنیشنل ائیرپورٹ اور ابہا ائیرپورٹ شامل ہیں۔
تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے۔








