دسمبر 29, 2024

امریکہ پاکستان آ کر مذہبی آزادی کا مشاہده کرے. طاہر اشرفی

سیاسیات- چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی نے امریکی مذہبی آزادی کمیٹی کو پاکستان آ کر حقائق کا مشاہدہ کرنے کی دعوت دے دی۔ لاہور سے جاری بیان میں طاہر اشرفی نے کہا کہ پاکستان کا آئین عوام کے حقوق کا محافظ ہے، پاکستان میں تمام مذاہب اور مسالک کو مذہبی آزادی حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی کمیٹی کا پاکستان اور سعودی عرب پر الزام افسوسناک ہے، بے بنیاد پروپیگنڈا اسلام اور پاکستان دشمن قوتوں اور اداروں کی پرانی روش ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

thirteen − 7 =