نومبر 23, 2024

حلقہ پی پی 268 کے متفقہ امیدوار مہر ناصر عباس تڑگر

تحریر: محمد شاہد رضا خان

مہر ناصر عباس تڑگر صاحب اور مہر امجد عباس تڑگر صاحب ضلع مظفر گڑھ کی ایسی شخصیات جو اپنی مثال آپ ہیں ان کا کوئی ثانی نہیں

مہر صاحبان انسان دوست شخصیات ہیں اور خاندانی اعتبار سے وہ ایک زمیندار اور عظیم سیاستدان ہیں پیکر شرافت وغریب پرور ہونے کے ساتھ ساتھ پیکر شجاعت اور سخاوت میں بھی اپنا ثانی نہیں رکھتے

مہر ناصر عباس تڑگر صاحب اور مہر امجد عباس تڑگر صاحب اپنے ضلع مظفر گڑھ کی سیاست کا ایسا نام ہے جو کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے

مہر صاحبان کی اپنے حلقے کی عوام کے لیے بے پناہ خدمات ہیں

ان دونوں بھائیوں کی اپنے حلقے میں اپنی عوام کی امنگوں کو پورا کرنے کے لیے اپنی زندگیاں وقف کر رکھی ہیں

ان دونوں بھائیوں کا عوام کے لیے جو پیار پایا جاتا ہے وہ بھی اپنی مثال آپ ہے

میں نے کئی مرتبہ یہ مشاہدہ کیا ہے کہ چوبیس چوبیس گھنٹے مہر ناصر عباس تڑگر اور مہر امجد عباس تڑگر نے اپنے حلقے کی عوام کے لیے وقف کیے ہیں اور ہمیشہ ان دونوں بھائیوں نے عوام کی امنگوں کو پورا کرنے میں اپنی تمام تر کوششیں کو تکمیل یک پہنچایا ہے

ایک اور بات جو قابل تعریف ہے وہ یہ کہ مہر امجد عباس کے بیٹے مہر حیدر عباس تڑگر نے بھی اپنی خدمات کو اپنے حلقے کی عوام کی امنگوں کو پورا کرنے میں اپنے چچا اور بابا کے دست بازوں بنے ہیں اور اپنے حلقے کی عوام کی مشکلات اور پریشانیوں کو دور فرما رہیں ہیں

مہر صاحبان کا حلقے کی عوام کو چوبیس چوبیس گھنٹے وقت دینا اور اپنی زندگیوں کو حلقے کی عوام کے لیے وقف کرنا اس بات کی دلیل ہے کہ وہ اپنے حلقے کی عوام سے اور عوام کی ترقی و خوشحالی اور فلاح و بہبود کیلئے کوشاں ہیں

یاد رہے

مہر ناصر عباس تڑگر صاحب اور مہر امجد عباس تڑگر صاحب کے لیے عوام کے اندر جو جوش و ولولہ اور محبت پائی جاتی ہے وہ بھی قابل ذکر و تعریف ہے

حلقہ 268 کی عوام کا ایک ہی نعرہ ہے مہر ناصر عباس تڑگر قدم بڑھائیں ہم تمہارے ساتھ ہیں

عوام کا نعرہ یہ نعرہ ہے ووٹ صرف مہر ناصر عباس تڑگر تمہارا ہے

ہاتھوں میں ہاتھ دیں مہر ناصر عباس تڑگر کا ساتھ دیں

جان رب دی تے ووٹ مہر ناصر عباس تڑگر دا

آخر میں دعا ہے خداوندمتعال مہر صاحبان کی توفیقات خیر میں مزید اضافہ فرمائے اور خداوندمتعال مزید کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1 × three =