اکتوبر 26, 2026

سیاسیات۔ سعودی وزارتِ خارجہ کے عہدیدار کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ مکہ دفاعی اتحاد اور ایران کی ملاقات خطے میں کشیدگی کم کرنےکی کوششوں کا حصہ ہے، مکہ معاہدےکے ممالک کشیدگی میں کمی کی ثالثی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔

سعودی عہدیدار نے کہا کہ مکہ معاہدےکے ممالک بحران کے سفارتی حل کی حوصلہ افزائی کی حمایت کرتے ہیں، ایران سے ملاقات کشیدگی کم کرنے کی کوششوں کے دائرہ کار میں آتی ہے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے۔

https://whatsapp.com/channel/0029VaAOn2QFXUuXepco722Q

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

16 − twelve =