جون 2, 2024

پاکستان ٹیم ون ڈے میں دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی

سیاسیات-افغانستان کو تین میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کرنے کے بعد پاکستان ٹیم ون ڈے میں دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی۔

رینکنگ کے مطابق او ڈی آئی میں پاکستان 2725 پوائنٹس کے ساتھ پہلے اور آسٹریلیا 2714 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔
بھارت تیسرے، نیوزی لینڈ چوتھے، انگلینڈ پانچویں اور جنوبی افریقا چھٹے نمبر پر موجود ہے۔ بنگلہ دیش، سری لنکا، افغانستان اور ویسٹ انڈیز بالترتیب ساتویں، آٹھویں، نویں اور دسویں نمبر پر ہیں۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

seventeen − thirteen =