جون 1, 2024

رمیز راجہ کے خلاف قانونی کاروائی کا حق رکھتے ہیں۔ پی سی بی

سیاسیات- پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نجم سیٹھی کے خلاف رمیز راجہ کے بیان پر ردعمل میں کہا ہےکہ رمیز راجہ کے بیانات کا مقصد چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی ساکھ کو نقصان پہنچاناہے ۔

پی سی بی نے رمیز راجہ کو خبردار کیا ہے کہ چیئرمین اور ادارے کی ساکھ کے تحفظ کیلئے قانونی کارروائی کا حق رکھتے ہیں۔

پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رمیز راجہ کا اپنے اور موجودہ چیئرمین کے سابقہ دورکے اخراجات سے موازنہ گمراہ کن ہے، یو اے ای کے دوروں کے باوجود نجم سیٹھی نے کبھی پی ایس ایل الاؤنس وصول نہیں کیا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

nineteen − 10 =