فروری 13, 2025

وزیر آباد حملے کی فارنزک رپورٹ کے مطابق حملہ آور ایک سے زیاده تهے. مشیر داخلہ پنجاب

سیاسیات- مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے وزیرآباد حملے کی ابتدائی فارنزک رپورٹ عمران خان کو پیش کردی گئی ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیرصدارت زمان پارک لاہور میں پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں لانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے اور عمران خان پر حملے سے متعلق درج ایف آئی آر کے معاملے  پر غور کیا گیا۔

میڈیا سےگفتگو میں عمرسرفراز چیمہ نے بتایا کہ وزیرآباد حملے کی ابتدائی فارنزک رپورٹ عمران خان کو پیش کردی گئی ہے،  رپورٹ کے مطابق حملہ آور ایک سے زیادہ تھے۔

انہوں نے کہا کہ حتمی رپورٹ میں تعین ہوگا کہ حملے میں کس قسم کا اسلحہ استعمال ہوا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

eight − five =