جون 4, 2024

سعودی عرب پاکستان اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقیں

سیاسیات-سعودی عرب میں فوجی مشقیں رماح النصر میں پاکستان، امریکہ اور دیگر ملکوں نے شرکت کی۔ سعودی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ فوجی مشقوں میں متعدد برادر اور دوست ممالک کے عسکری دستے حصہ لیں گے۔ رماح النصر فوجی مشقوں میں شرکت کے لیے فوجی دستے ایئر وار سینٹر پہنچ گئے۔ مشقوں میں سعودی مسلح افواج کے تمام شعبوں، وزارت نیشنل گارڈز اور ریاستی سلامتی پریذیڈنسی کے عسکری دستے شریک ہوں گے۔ سعودی وزارت دفاع نے کہا کہ رماح النصر مشقوں میں جی سی سی، امریکا، برطانیہ، پاکستان، یونان اور اردن کے فوجی شریک ہیں۔ وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ رماح النصر کو کامیابی کے تیر کہا جاتا ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

one × 4 =