جون 11, 2024

حکومت نے شاہد آفریدی کو دو وزارتوں کی پیشکش کر دی

سیاسیات- پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو حکومت نے 2 وزارتوں کی پیشکش کردی۔ذرائع نے بتایا کہ شاہد آفریدی کو وزیراعظم شہباز شریف نے دو وزارتوں کی پیشکش کی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے سابق کپتان کو سپورٹس اور یوتھ کی وزارتوں کی پیشکش کی جس پر شاہد آفریدی نے شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا اور معذرت کرلی۔ شاہد آفریدی نے پیشکش قبول کرنے سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی عزت کا شکریہ، اپنی فانڈیشن پر فوکس کرنا چاہتا ہوں۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

4 + 9 =