اپریل 4, 2025

امریکی سینٹ کام کمانڈر کی جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بننے پر مبارکباد

سیاسیات- آرمی چیف جنرل عاصم منیر سےامریکی سینٹر کمانڈ (سینٹ کام) کے سربراہ جنرل مائیکل ایرک کوریلا کی گفتگو، جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بننے پرمبارکباد پیش کی۔

ترجمان امریکی سینٹ کام کےمطابق پاکستان کے آرمی چیف سے ویڈیو ٹیلی کانفرنس کے دوران گفتگو میں پاک امریکا سکیورٹی تعاون کی کاوشوں پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

ترجمان سینٹ کام کے مطابق دونوں فوجی سربراہان نے دو طرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے پر بات چیت کی.

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1 × 1 =