جولائی 21, 2026
سیاسیات-  قم المقدسہ میں شیعہ علما کونسل پاکستان کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علامہ سید ناظر عباس تقوی سے جامعہ روحانیت بلوچستان پاکستان شعبہ قم کی کابینہ کے وفد نے خصوصی ملاقات کی
جامعہ روحانیت کے صدر علامہ علی اصغر عرفانی نے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل کو سر زمین علم و اجتھاد میں خوش آمدید کہتے ہوئے انکی والدہ مرحومہ کے انتقال پر تعزیت کی
دوران ملاقات صدر جامعہ روحانیت بلوچستان نے اپنی کابینہ کے تعارف سمیت اپنی بھرپور فعالیت سے علامہ ناظر تقوی کو آگاہ کیا
علامہ سید ناظر عباس تقوی نے جامعہ روحانیت بلوچستان کے اراکین کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے قومی و ملکی صورتحال پر سیر حاصل گفتگو کی

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے۔

https://whatsapp.com/channel/0029VaAOn2QFXUuXepco722Q

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

three + 5 =