جولائی 21, 2026

سیاسیات۔  قم المقدسہ میں سرزمین پاکستان سے تشریف لائے مدرسہ جوادیہ لکھی غلام شاہ کے پرنسپل علامہ عبد المجید بھشتی صاحب سے جامعہ روحانیت بلوچستان پاکستان شعبہ قم کی کابینہ نے ملاقات کی۔

جامعہ روحانیت کے صدر علامہ علی اصغر عرفانی صاحب نے علامہ عبدالمجید بھشتی صاحب کو سر زمین علم و اجتھاد میں خوش آمدید کہتے ہوئے خیر مقدم کیا۔

دوران ملاقات صدر جامعہ روحانیت بلوچستان نے اپنی کابینہ کے تعارف سمیت اپنی بھرپور فعالیت سے علامہ عبدالمجید بھشتی صاحب کو آگاہ کیا

علامہ عبدالمجید بھشتی صاحب نے جامعہ روحانیت بلوچستان کے اراکین کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے قومی و ملکی صورتحال پر سیر حاصل گفتگو کی۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے۔

https://whatsapp.com/channel/0029VaAOn2QFXUuXepco722Q

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

twenty − one =