جون 1, 2024

ڈونلڈ ٹرمپ منگل کو نیو یارک کی عدالت میں پیش ہوں گے

سیاسیات- سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ منگل کی سہ پہر نیویارک کی عدالت میں پیش ہوں گے۔

جمعہ کو عدالتی آفیشل کی جانب سے جاری شدہ اعلامیہ کے مطابق جہاں ان پر فرد جرم عائد کیا جائے گا۔

ان کی بطور ایک سابق امریکی کمانڈر انچیف رسمی طور پر عدالت کے سامنے پیش ہونا اور گرفتاری دینا تاریخی اور افسوسناک منظر ہوگا۔

ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے وکلا اپنے دفاع کےلیے تیار ہیں تو دوسری جانب پراسیکیوٹر (استغاثہ) سابق صدر کے خلاف گرینڈ جیوری کی طرف سے خاموش رہنے کے لیے دی گئی رقم کی تحقیقات کے معاملے پر کیس کا دفاع کریں گے۔

کانگریس میں ری پبلکینز نے اس سارے معاملے کو سیاسی وجوہ قرار دیا ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

17 − twelve =