جون 8, 2025

سیاسیات۔ امریکی صدر نے کہا ہے کہ ایران کو یورنئیم افزودہ کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے جوہری حقوق کی کھلی مخالفت کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ایران کو یورینیم کی افزودگی کا کوئی حق حاصل نہیں ہے۔

اگرچہ ایران اور امریکہ کے درمیان اب تک بالواسطہ مذاکرات کے پانچ دور ہوچکے ہیں، تاہم ٹرمپ انتظامیہ واشگنٹن کی موجودہ سیاسی فضا خاص طور پر طاقتور صہیونی لابی کے پروپیگنڈوں کی وجہ سے ایرانی قوم کے بنیادی حقوق کو سلب کرنے کی کوشش کررہی ہے۔

ٹرمپ نے اپنی تازہ بیان میں کہا ہے کہ ایران کو یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی اور اگر اس نے ایسا کیا تو ہمیں اس مسئلے سے مختلف طریقے سے نمٹنا ہوگا۔ یہ وہ چیز نہیں جسے میں پسند کرتا ہوں۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

2 + sixteen =