جون 1, 2024

صیہونی حکومت کے خلاف عالمی عدالت کا فیصلہ خوش آئند ہے، ایران

سیاسیات-ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف جنوبی افریقہ کے اقدامات کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔

ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کی جانب سے صیہونی حکومت کے خلاف عالمی عدالت میں شکایت کے بعد صیہونی حکومت کے خلاف عدالت کا فیصلہ خوش آئند ہے۔

انہوں نے کہا کہ عدالت کی جانب سے صیہونی حکومت کے خلاف فیصلہ صادر ہونے پر جنوبی افریقی حکومت اور فلسطینی عوام کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

انہوں نے تاکید کی کہ ایران جنوبی افریقہ کے اس اقدام کی حمایت کرتا ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

17 − 1 =