سیاسیات- فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے انڈونیشیا پر ورلڈکپ کی میزبانی پر 20 سال کےلیے پابندی عائد کردی۔
عرب میڈیا کے مطابق فیفا انتظامیہ نے پابندی صوبہ بالی کی گورنر کے اسرائیل کی میزبانی سے انکار پر عائد کی۔
واضح رہے کہ انڈونیشیا کو انڈر 20 فٹبال ورلڈکپ کی میزبانی کرنا تھی۔
انڈر 20 ورلڈ کپ 20 مئی سے 11 جون تک ہونا تھا۔
فیفا فیڈریشن انڈر 20 ورلڈکپ کےلیے متبادل میزبان تلاش کرے گا۔