سیاسیات- انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی شمولیت کے حوالے سے پر امید ہے۔
آئی سی سی نے چھ ٹیموں پر مشتمل میز اور ویمنز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ایونٹ کو شامل کرنے کی تجویز انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کو بجھوا رکھی ہے۔حتمی فیصلہ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی اکتوبر میں کرے گی۔
اخراجات میں کمی کی خاطر صرف چھ،چھ کرکٹ ٹیموں کو اولمپکس میں فی الحال شامل کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔