اکتوبر 22, 2024

مہر ناصر عباس تڑگر

تحریر: محمد شاہد رضا خان

مہر ناصر عباس تڑگر صاحب خاندانی اعتبار سے شریف النفس انسان ہیں، ایک عظیم سیاستدان ، غریب پرور ، پیکر شرافت اور انسان دوست شخصیت کا نام ہے۔

مہرناصر عباس ترگڑ صاحب ضلع مظفر گڑھ کا ایسا نام جو اپنی مثال آپ ہیں اور اپنا ثانی نہیں رکھتے

سیاست کی دنیا میں ایک عظیم نام رکھنے والے مہر ناصر عباس تڑگر صاحب نے ہمیشہ اپنے حلقے کی تعمیر و ترقی کیلئے اپنا اہم کردار ادا کیا ہے

مہر ناصر عباس تڑگر صاحب نے ہمیشہ اپنے علاقے کی عوام کی امنگوں کو پورا کیا ہے

اور اپنے حلقے کی عوام کے ساتھ ہر دکھ سکھ میں شریک رہتے ہیں

مہر صاحب اپنے حلقے کی عوام اور عوام کی مشکلات کو ہمیشہ آسان اور حل کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کرتے رہیں ہیں

یاد رہے

مہر ناصر عباس تڑگر صاحب کا سیاست میں آنا اس بات کی دلیل ہے کے وہ اپنے حلقے کی غریب عوام کے بچوں کو مفت اور آسان تعلیم دلوں سکیں غریب عوام کی محرومیوں کو دور کر سکیں غریب عوام کی آواز بن سکیں عوام کی امنگوں کو مزید پورا کرسکیں عوام کی مشکلات کو آسان کرسکیں اور اپنے حلقے کی عوام کے حقوق کا تحفظ کر سکیں

اور عوام کے اندر مہر ناصر عباس تڑگر صاحب کے لیے جو ادب اور احترام پایا جاتا ہے وہ کسی اور سیاستدان کے لیے نہیں ہے

عوام مہر ناصر عباس تڑگر صاحب سے دلی محبت کرتی ہے اور عوام کا مہر صاحب سے محبت کرنا اس بات کی دلیل ہے کے مہر صاحب ایک عوام کا ہمدرد۔عوام کی امنگوں پر پورا اترنے والا اور عوام کی خلوص سے خدمت کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے

کاش میں مہر ناصر عباس تڑگر صاحب کے حلقے کا ہوتا

دعا ہے خداوندمتعال مہر صاحب کی توفیقات خدمت خلق میں مزید اضافہ فرمائے اور مزید کامیابیوں سے ہم کنار فرمائے

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

2 × two =