جولائی 21, 2024

ڈی آئی خان؛ مخدوم مرتجز شاہ اور مخدوم آفتاب حیدر شاہ جے یو آئی میں شامل

سیاسیات-ڈیرہ اسماعیل خان میں پیپلزپارٹی کے ٹکٹ ہولڈر مخدوم آفتاب شاہ نے پیپلزپارٹی کی ٹکٹ واپس کر دی 

سابق صوبائی وزیر مال خیبرپختوانخواہ مخدوم مرید کاظم شاہ مرحوم کے بیٹے مخدوم آفتاب حیدر شاہ نے پیپلزپارٹی چھوڑ کر جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

پی کے 111 حلقہ مولانا فضل الرحمن کے حلقہ این اے 44 میں آتا ہے

سجادہ نشین بلوٹ شریف مخدوم مرتجز شاہ نے بھی جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان کیا

اس موقع پر سابق اپوزیشن لیڈر خیبرپختوانخواہ اسمبلی مولانا لطف الرحمن سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود مولانا ضیاء الرحمن اور موسی خان بلوچ بھی موجود تھے

پریس کانفرنس میں ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن کے جے یو آئی کے تمام ٹکٹ ہولڈر بھی موجود تھے

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

four × 3 =