جولائی 27, 2024

چین، پاکستان اور ایران کا بیجنگ میں انسداد دہشت گردی سے متعلق پہلا سہ فریقی اجلاس

سیاسیات- چین، پاکستان اور ایران نے بیجنگ میں انسداد دہشت گردی سے متعلق اپنا پہلا سہ فریقی اجلاس منعقد کیا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے ایک بیان  کہا کہ تینوں ممالک نے علاقائی انسداد دہشت گردی کی صورتحال پر “گہرائی سے” تبادلہ خیال کیا اور اجلاس کو مستقل بنیادوں پر منعقد کرنے کا فیصلہ کیا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

4 × 3 =