دسمبر 9, 2024

چیئرمین سینیٹ کی قیادت میں وفد نے نجف و کربلا میں زیارت کا شرف حاصل کیا

سیاسیات- پاکستانی چیئرمین سینٹ کی قیادت میں وفد نے حضرت علیؑ اور امام حسینؑ کےروضے کی زیارت کا شرف حاصل کرلیا

وفد نے سب سے پہلے نجف اشرف میں امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے روضہ اطہر پر حاضری دی اور زیارت کا شرف حاصل کیا۔

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی قیادت میں وفد نے نجف اشرف اور کربلا معلی میں امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام اور سید الشہداء حضرت امام حسینؑ کے روضہائے اطہر کی زیارت کا شرف حاصل کیا۔

وفد نے سب سے پہلے نجف اشرف میں امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے روضہ اطہر پر حاضری دی اور زیارت کا شرف حاصل کیا۔

بعد ازاں وفد نے کربلائے معلی میں سید الشہداء حضرت امام حسینؑ اور حضرت عباس علمدارؑ کے روضہ پاک کی زیارت کا شرف بھی حاصل کیا اور اہلبیت عصمت و طہارت سے اپنی عقیدت و محبت کا اظہار کیا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

six + 13 =