جولائی 22, 2024

پی ٹی آئی راہنما سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان گرفتار

سیاسیات-اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے راہنما سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان کے ساتھ ان کے بیٹے منصور حیات خان اور بھتیجے عمار صدیق کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ غلام سرور خان 9 مئی کے واقعات میں مطلوب تھے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

three × 4 =