جولائی 26, 2024

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج رات سے کمی کا امکان

سیاسیات- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج رات سے کمی کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ 16 جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردو بدل کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

انڈسٹری ذرائع کےمطابق آج رات سے پیٹرول قیمت میں تقریباً 2 روپےفی لیٹرکمی کا امکان ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے اضافے کا امکان ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

fifteen − eight =