جولائی 27, 2024

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان

سیاسیات- پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے سرکاری و نجی اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے 14 اگست تک ہوں گی۔

اس کے علاوہ پنجاب میں اسکولوں کے اوقات کار بھی تبدیل کر دیے گئے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اسکول پیر سے جمعرات تک صبح 7 سے 11:30 بجے تک ہوں گے جبکہ جمعہ کو اسکول صبح 7 بجے سے 10:30 بجے تک ہوں گے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

16 − 10 =