ستمبر 14, 2024

پاک ایران گیس پائپ لائن پراجیکٹ فعال، رابطے بڑھانے پر اتفاق

سیاسیات-پاک ایران گیس پائپ لائن پراجیکٹ فعال، رابطے بڑھانے پر اتفاق ہو گیا۔

چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پٹرولیم و رسورسز محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ ایک بہت بڑی پیشرفت میں ایران پاکستان گیس پائپ لائن پراجیکٹ پر دونوں ممالک کے درمیان ستمبر 2024 تک فعال رابطے بڑھانے پر اتفاق ہوگیا ہے اور دونوں ممالک اتفاق رائے پیدا کرنے پر رضا مند ہوگئے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ پاکستان اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے مہنگی ایل این جی درآمد کر رہا ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

18 − one =