جولائی 20, 2024

پاکستانی وزیر خارجہ کی امام موسی کاظمؑ کے روضہ مبارک پر حاضری

سیاسیات- بلاول بھٹو زرداری نے امام موسی کاظمؑ کے روضہ مبارک پر امت مسلمہ کے اتحاد اور ملکی خوش حالی کے لئے دعائیں مانگی۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے امام موسی کاظمؑ کے روضہ مبارک پر حاضری دی اور زیارت امام ع سے مشرف ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق، بلاول بھٹو زرداری نے امام موسی کاظمؑ کے روضہ مبارک پر امت مسلمہ کے اتحاد اور ملکی خوش حالی کے لئے دعائیں مانگی۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے امام موسی کاظمؑ کے روضے پر پودا بھی لگایا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

10 + eight =